حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عیون أخبارالرضا(ع)"سےنقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسین عليه السلام:
«مَا کُنَّا نَعْرِفُ الْمُنَافِقِینَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلی الله علیه وآله إِلَّا بِبُغْضِهِمْ عَلِیّاً وَوُلْدَهُ.»
امام حسین علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کےدور میں ہم منافقوں کو صرف اس بات سے پہچانتے تھے کہ وہ علی علیہ السلام اور ان کی اولاد سےبغض و دشمنی رکھتے تھے۔
عیون أخبار الرضا(ع)، ج 2









آپ کا تبصرہ